Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: بيانات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: آپ حضرت امام امت (سلام اللہ عليہ) کے با تقوا شاگرد، اور وفادار ياور تھے.
حضرت آيۃ اللہ حاج شيخ محمد رضا توسلي (قدس سرہ) کي وفات پر آپ کا پيغام آپ حضرت امام امت (سلام اللہ عليہ) کے با تقوا شاگرد، اور وفادار ياور تھے.
بسمہ تعالي

«اذا مات المؤمن الفقيه ثلم في الاسلام ثلمة لايسدها شئي»

حضرت آيۃ اللہ حاج شيخ محمد رضا توسلي (قدس سرہ) جو حضرت امام امت (سلام اللہ عليہ) کے با تقوا شاگرد، وفادار ياور اور اسي طرح آيۃ اللہ شھيد حاج آقا مصطفي خميني (رہ) کے قريبي دوست تھے، کي وفات پر حضرت امام خميني (سلام اللہ عليہ) کے بيت مکرم اور آپ کے محترم گھرانے اور آپ کے فرزند اور تمام نسبي اور سببي رشتہ دار، خاص طور پر آپ کے داماد محترم حجۃ الاسلام و المسلمين جناب عيسي ولائي کي خدمت ميں تعزيت عرض کرتے ہيں اور آپ کے لئے جنھوں نے اسلام اور مسلمين کي خدمت ميں اپني تمام عمر صرف کر دي، اللہ تعالي کي رضوان اور رحمت خاصہ اور آپ کے بازماندگان کے لئے اجر جزيل اور صبر جميل کا متمني ہوں. «عاش سعيداً و مات سعيداً».

قم المقدسہ
آٹھ صفر المظفر 1429
يوسف صانعي
تاريخ: 2008/02/17
ويزيٹس: 8155





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org