Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: بيانات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ان حوادث پر اپنے شدید غم و غصے کے ساتھ ساتھ ان حوادث کے عاملین سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہیں
آپ کا اخیری حوادث میں جان بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار ان حوادث پر اپنے شدید غم و غصے کے ساتھ ساتھ ان حوادث کے عاملین سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہیں
بسمہ تعالی

« وَلَئِن مُتُّمْ أَوْ قُتِلْتُمْ لاَِلَى اللهِ تُحْشَرُونَ »

ایران کے اخیری حوادث میں جان بحق ہونے والے افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اور ان حوادث میں زخمی ہونے والوں خاص طور پر تہران، شیراز، اصفہان اور دوسرے شہروں کی یونیورسٹیوں کے عزیز طلبا کے لئے شفایابی کی امید کرتے ہیں جو اپنے حقوق کے حصول کے لئے اور انتخابات اور اپنے دیے ہوئے ووٹون کے بارے میں پیش آنے والے شبہات کو بر طرف کرنے کے لئے (جو ان کا حق ہے) «و ما للناس فللناس»، اعتراض کر رہے تھے، ان حوادث پر اپنے شدید غم و غصے کے ساتھ ساتھ ان حوادث کے عاملین سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مسؤلین جن کو چاہئے کہ انہی لوگوں کی جان و مال اور ناموس کی حفاظت کریں، ان کے اہداف اور خواہشات کو عینیت بخشیں اور خواہشات کے مرحلے سے آگے جا کر ظہور و تحقق کے مرحلے تک پہونچائیں.

یوسف صانعی
۲۷ خرداد ۱۳۸۸
۲۳ جمادی الثانی ۱۴۳۰

تاريخ: 2009/06/17
ويزيٹس: 7466





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org