Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: بيانات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: آپ کا حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حاج آقا علی صافی گلپایگانی (قدس اللہ نفسہ الزکیہ) کی وفات پر تعزیتی پیغام
آپ کا حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حاج آقا علی صافی گلپایگانی (قدس اللہ نفسہ الزکیہ) کی وفات پر تعزیتی پیغام
باسمہ تعالی
«الفقهاء حصون الاسلام»
مرحوم حضرت آیۃ اللہ العظمی حاج آقا علی صافی گلپایگانی (قدس سرہ) جو حوزہ علمیہ قم (اللہ تعالی اس کو حادثات سے محفوظ رکھے) کے فقاہتی و تحقیقاتی ستونوں میں سے تھے، کی وفات حسرت آیات کو تمام مؤمنین، علما، مراجع عظام تقلید، حوزہ علمیہ اور تمام محققین اور اسی طرح آپ کے نسبی و سببی متعلقین، خاص طور پر آپ کے صاحب احترام برادر، حضرت آیۃ اللہ العظمی حاج آقا لطف اللہ صافی گلپایگانی (دام ظلہ علی رؤوس الانام) کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں. اور اللہ تعالی سے سب کے لئے صبر جمیل اور اجز جزیل کی دعا کرتے ہیں. امید ہے کہ آپ کے باقی رہ جانے والے علمی آثار سے سب فائدہ اٹھائیں گے. آپ حضرت آیۃ اللہ العظمی سید الفقھا حاج آقا حسین بروجردی (قدس سرہ) کے مشہور شاگردوں میں سے تھے.

قم المقدسہ
یوسف صانعی
۱۸ محرم الحرام، ۱۴۳۱
تاريخ: 2010/01/04
ويزيٹس: 8214





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org