Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: بيانات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: محترمہ زھرا رھنورد کے والد محترم کی وفات پر آپ کا تعزیتی پیغام
محترمہ زھرا رھنورد کے والد محترم کی وفات پر آپ کا تعزیتی پیغام
باسمہ تعالی
« البلاء للولاء »
محترمہ فاضلہ، صابرہ زھرا رھنورد،
آپ کے والد گرامی مرحوم جناب حاج صادق کاظمی (رحمة اللہ علیہ) کی وفات کو آپ اور آپ کے مؤمن و حقیقی دیانتدار، مکرم صدیق جناب میر حسین موسوی (دام توفیقہ) اور تمام نسبی و سببی رشتہ داروں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور رحمان و رحیم و قادر اللہ سے مرحوم کے لئے رضوان و غفران اور آپ کے لواحقین کے لئے صبر جمیل و اجر جزیل کی دعا کرتے ہیں. امید ہے کہ اللہ تعالی تمام مسلمین اور تمام انسانوں کو عافیت اور تمام [بے گناہ] قیدیوں کو رہائی عنایت فرمائے. «اللهم فک کل اسیر» .

والسلام علیکم جمیعاً و رحمة الله و برکاته

قم المقدسة- یوسف صانعی
تاريخ: 2012/12/30
ويزيٹس: 10203





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org