Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیۃ اللہ منتظری کے آثار اور آپ کی تالیفات کو زندہ رکھنے کے لئے حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی کی تاکید
حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی، حضرت آیۃ اللہ العظمی منتظری (قدس سرہ) کی پہلی برسی کی مناسبت پر آپ کے گھر تشریف لے گئے حضرت آیۃ اللہ منتظری کے آثار اور آپ کی تالیفات کو زندہ رکھنے کے لئے حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی کی تاکید
مرجع عالی قدر حضرت آیۃ اللہ العظمی منتظری (قدس سرہ) کی پہلی برسی کی مناسبت پر، حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی آپ کے گھر میں تشریف لے گئے اور اپنے اور باقی تمام آپ کے ارادتمندوں کے لئے تقوا، دنیا سے بے رخی اور اپنے فرائض پر عمل کرنے کی توفیق کے لئے دعا فرمائی جو یہ تمام اس مجاہد فقیہ کی خصوصیات میں سے تھیں۔
اسی طرح آپ نے تاکید فرمائی کہ آپ کے آثار اور آپ کی فقہی کتابوں کو زندہ رکھا جائے کیونکہ آپ کے آثار اور آپ کی کتابیں، فقہ و اصول اور علم رجال میں مرحوم حضرت آیۃ اللہ العظمی بروجردی (رحمۃ اللہ علیہما) کی روش اور طریقے پر لکھی گئی ہیں۔
تصاویر کو ملاحظہ فرمانے کے لئے نیچے دیے گئے آیکن (کیمرہ) پر کلک کیجئے۔
تاريخ: 2010/12/09
ويزيٹس: 13718





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org