|
توليدي سود حلال کيوں؟
اب مسئلہ يہ ہے کہ کيا يہ کہا جا سکتا ہے کہ ربا کي حرمت پر جو دلائل موجود ہيں وہ اس قسم کے سود کو بھي شامل ہيں يا نہيں؟ مشہور فقہاء نے آيات اور روايات کي عموميت اور اطلاق کو مستند بنا کر اس قسم کے سود کو بھي حرام قرار ديا ہے. ليکن ہمارا دعوي يہ ہے کہ اس قسم کا سود حرام نہيں ہے. اور حرمت کي دلائل اس قسم کے سود کو شامل نہيں ہيں. اس دعوے پر ہمارے دلائل اور شواہد حسب ذيل ہيں:
|