|
چوتھي دليل:
ربا کي حرمت کي آيات انفاق کي آيات کے ساتھ آئي ہيں اور يہ اس بات پر قرينہ ہيں کہ حرام ربا، وہ ہے جو انفاق کي جگہ لے لے. دوسرے الفاظ ميں، جہاں پر انفاق ہونا چاہئے اور لوگوں کي دستگيري ہو اگر مسلمان ايسا نہ کريں اور اس سے زيادہ طلب کريں تو يہ ربا ہو گا اور يہ وہي ستہلاکي ربا ہے. ورنہ انتاجي ربا ايسا نہيں ہوتا جو انفاق کي جگہ لے لے، بلکہ قرضہ لينا والا خود بے نياز ہوتا ہے ليکن سرمايہ کاري کے لئے قرضہ ليتا ہے.
|